اپوزیشن اراکین کیخلاف مقدمات واپس لینے کے لائحہ عمل کا آغاز ہوگیا: لیاقت شاہوانی

اپوزیشن اراکین کیخلاف مقدمات واپس لینے کے لائحہ عمل کا آغاز ہوگیا: لیاقت شاہوانی

لیاقت شاہوانی کا مزید کہنا ہے کہ قانون کے تحت مقدمہ واپس لینے کے لیے چیف سیکریٹری وزیر اعلیٰ بلوچستان کو سمری بھیجیں گے، سمری پر وزیر اعلیٰ کے دستخط کے بعد مقدمہ واپس ہو جائے گا۔ بلوچستان حکومت مفاہمت اور رواداری کی سیاست پر یقین رکھتی ہے، حکومت تمام توجہ عوامی فلاح و بہبود پر مرکوز رکھنا چاہتی ہے۔