'ابو بچاؤ ڈرامے میں ناکامی پر مسترد سیاسی ٹولہ سوات میں نیا ڈرامہ کرنے جا رہا ہے'

'ابو بچاؤ ڈرامے میں ناکامی پر مسترد سیاسی ٹولہ سوات میں نیا ڈرامہ کرنے جا رہا ہے'

اپنے ٹویٹر پیغام میں فواد چودھری کا کہنا تھا کہ اس سیاسی ڈرامے کے تمام کردار پہلے ہی پٹ چکے ہیں ۔ ان سیاسی آوارہ گردوں کا نہ کوئی نظریہ ،نہ راستہ اور نہ ہی منزل ہے۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ یہ لوگ بھٹکی ہوئی روحوں کی طرح کبھی ایک ڈگر تو بھر دوسری ڈگر چلتے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان پر تنقید کافی نہیں پروگرام بھی دیں۔