اسلام آباد میں سرکاری افسر پر 20 سالہ لڑکی سے زیادتی کا الزام، ملزم گرفتار

اسلام آباد میں سرکاری افسر پر 20 سالہ لڑکی سے زیادتی کا الزام، ملزم گرفتار

متاثرہ لڑکی کے مطابق سرکاری افسر نے نوکری دلوانے کے لئے پشاور سے بلایا، این سی آر سی کے ریسٹ ہاؤس لے جا کر زیادتی کا نشانہ بنایا۔

بتایا گیا ہے کہ رانا سہیل اختر اسٹیبلشمنٹ ڈویژن میں بطور سیکشن آفیسر تعینات ہے۔