صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ

آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹر میں صدر مملکت عارف علوی کو مجموعی قومی سلامتی بشمول افغانستان کی صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔ عارف علوی کو ان کی خصوصی دلچسپی کے شعبے سائبر سیکورٹی پر بھی بریفنگ دی گئی۔ صدر پاکستان نے قومی سلامتی کیلئے آئی ایس آئی کی کاوشوں کی تعریف کی۔ عارف علوی نے پیشہ وارا نہ تیاری پر اطمینان کا اظہار کیا۔