جمہوریت کیلئے ہمیشہ جانیں دیں، 25 جولائی کو صرف تیر پر ٹھپہ لگائیں: آصفہ بھٹو

جمہوریت کیلئے ہمیشہ جانیں دیں، 25 جولائی کو صرف تیر پر ٹھپہ لگائیں: آصفہ بھٹو

پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما آصفہ بھٹو نے کوہالہ پل پر کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر سے ہمارا رشتہ 3 نسلوں سے ہے، میں پہلی بار کشمیر آئی ہوں، ہم نے جمہوریت کے لئے جانیں دی ہیں، پیپلزپارٹی پہلے بھی کشمیر کے ساتھ تھی اور آج بھی ہے، کشمیر سے محبت وراثت میں ملی ہے، تیر روزگار کا نشان ہے تیر کشمیر کا نشان ہے، 25 جولائی کو گھروں سے نکلیں۔