عید الضحیٰ: بلوچستان حکومت کی جانب سے 4 چھٹیاں کا اعلان

عید الضحیٰ: بلوچستان حکومت کی جانب سے 4 چھٹیاں کا اعلان

بلوچستان حکومت کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق عید الضحیٰ کے لیے تین چھٹیوں کا اعلان کیا گیا تھا۔ تاہم نئے نوٹیفکیشن میں 23 جولائی کو بھی تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے اور اب 20 جولائی سے 23 جولائی تک چار چھٹیاں ہونگی۔