'آزاد کشمیر میں انتخابات سے مقبوضہ کشمیر کے عوام کو خوابوں کی تعبیر ملے گی'

'آزاد کشمیر میں انتخابات سے مقبوضہ کشمیر کے عوام کو خوابوں کی تعبیر ملے گی'

آج ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ ایک دن تمام جموں و کشمیر کے عوام اسی آزادی کے ساتھ اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے اور اپنے نمائندگان پر مشتمل حکومت تشکیل دیں گے۔ آج کا انتخاب عمران خان کے نئے کشمیر کے نام ہو گا

دوسری جانب وزیر مملکت فرخ حبیب کا کہنا تھا کہ کشمیری عوام بلے پرٹھپہ لگا کر پی ٹی آئی کو کامیاب کریں گے، وزیراعظم عمران خان کشمیریوں کےسفیر بن کران کےدل جیت چکے، مودی کے یاروں کو عبرتناک شکست ہوگی۔