مودی سرکار نے وادی کی قانونی حیثیت بدل کر کشمیریوں پر ظلم کیا: وزیراعلیٰ بلوچستان

مودی سرکار نے وادی کی قانونی حیثیت بدل کر کشمیریوں پر ظلم کیا: وزیراعلیٰ بلوچستان

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے یوم استحصال کشمیر کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ مقبوضہ جموں و کشمیر گذشتہ دو سال سے غیر قانونی طور پر بھارتی فوج کے محاصرے میں ہے، مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں کا سلسلہ جاری ہے، مودی سرکار نے 5 اگست 2019 کو مقبوضہ جموں و کشمیر کی قانونی حیثیت بدل کر معصوم کشمیریوں پر ظلم کیا۔