پنجاب حکومت نے نویں اور دسویں محرم پر ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی

پنجاب حکومت نے نویں اور دسویں محرم پر ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی

حکومت پنجاب نے سیکیورٹی صورتحال اور کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچنے کیلئے 9 اور 10 محرم کو صوبے بھر میں ڈبل سوار پر پابندی عائد کر دی، تاہم اس پابندی کا اطلاق خواتین، بچوں، پر نہیں ہو گا۔