موسم کا حال بتانے والوں کی آج بالائی خیبر پختونخوا میں بارش کی پیشگوئی

موسم کا حال بتانے والوں کی آج بالائی خیبر پختونخوا میں بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم مرطوب رہے گا۔ بالائی خیبرپختونخوا میں سوات، دیر، ایبٹ آباد، مانسہرہ میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے۔ اسلام آباد میں رات کے وقت تیز ہواؤں کے ساتھ بادل برسنے کی توقع ہے۔