تازہ ترین
  • بریکنگ :- چیف الیکشن کمشنرکی ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن سےملاقات،ذرائع
  • بریکنگ :- ملاقات میں سیکرٹری الیکشن کمیشن بھی موجودتھے،ذرائع
  • بریکنگ :- الیکٹرانک ووٹنگ مشین اسٹوررومزکےحوالےسےبات چیت،ذرائع
  • بریکنگ :- الیکٹرانک ووٹنگ مشین کےاستعمال کےحوالےسےاہم پیشرفت
  • بریکنگ :- الیکشن کمیشن کےخط کےبعدحکومت کاالیکشن کمیشن سےرابطہ
  • بریکنگ :- ای وی ایم اسٹوررومزکیلئےمختلف مقامات کےحوالےسےگفتگوکی گئی
  • بریکنگ :- ایک ارب 20 کروڑکی لاگت سےفیلڈدفاترکی تعمیرپربات چیت،ذرائع
  • بریکنگ :- الیکشن کمیشن کی ڈیٹابیس اسٹوریج سےمتعلق معاملات پربات چیت،ذرائع
  • بریکنگ :- الیکشن کمیشن کاپروجیکٹ مینجمنٹ کیلئے 20افرادبھرتی کرنےکافیصلہ،ذرائع
  • بریکنگ :- الیکشن کمیشن کی ای وی ایم اسٹوریج کیلئےجگہ دینےکی منظوری،ذرائع
  • بریکنگ :- الیکشن کمیشن کی ڈپارٹمنٹل ڈیویلپمنٹ ورکنگ پارٹی نےمنظوری دی،ذرائع
  • بریکنگ :- ای وی ایم اسٹوریج کیلئے 2کروڑ 23لاکھ روپےکی منظوری دےدی،ذرائع
  • بریکنگ :- عمارت کیلئےپلاننگ کمیشن نےرقم کی منظوری نہیں دی،ذرائع
  • بریکنگ :- پلاننگ کمیشن کی جنوری،فروری میں اسٹوریج منصوبےکی منظوری دلانے کی یقین دہانی
  • بریکنگ :- الیکشن کمیشن کےمنصوبےکی این ای سی میں حمایت کریں گے،پلاننگ کمیشن
  • بریکنگ :- الیکشن کمیشن کو 3سے 4لاکھ الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کواسٹورکرناہوگا،ذرائع
  • بریکنگ :- الیکشن کمیشن کےپنجاب میں فیلڈدفاترکیلئےفنڈزکی منظوری نہ ہوسکی،ذرائع

آئی ایس پی آر نے یوم دفاع و شہداء کے حوالے سے ایک اور ویڈیو جاری کر دی

Published On 28 August,2021 04:08 pm

راولپنڈی: (دنیا نیوز) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے یوم دفاع و شہداء کے حوالے سے ایک اور ویڈیو جاری کر دی ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) میجر جنرل بابر افتخار کی طرف سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ویڈیو اپ لوڈ کی گئی۔ یوم دفاع و شہداء کے حوالے سے یہ دوسری ویڈیو جاری کی گئی ہے۔ دوسری ویڈیو میں دفاع وطن میں غازیوں کے عزم کو خراج عقیدت پیش کیا گیا ہے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر نے ٹویٹر پر لکھا کہ راہِ حق کے غازیوں شہیدوں کو سلام، ان محافظوں سے وابستہ سبھی رشتوں کو سلام، شہداء، غازیوں اوران سے جُڑے تمام رِشتوں کو سلام، شہدائے پاکستان، ہمارا فَخر ہیں۔