آج ملک کے اکثر علاقوں میں موسم خشک رہے گا: محکمہ موسمیات

آج ملک کے اکثر علاقوں میں موسم خشک رہے گا: محکمہ موسمیات

موسم کا حال بتانے والوں نے آج کراچی، حیدر آباد، ٹھٹھہ میں بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ لاڑکانہ، سکھر اور دیگر علاقوں میں بھی بادل برسنے کا امکان ہے۔ بلوچستان میں کوئٹہ،زیارت،ژوب میں بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے۔