محکمہ موسمیات کی لاہور، گوجرانوالہ، سیالکوٹ میں بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کی لاہور، گوجرانوالہ، سیالکوٹ میں بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کے مطابق زیریں سندھ میں حیدرآباد، ٹھٹھہ، مٹھی اور دیگر علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے۔ گوجرانوالہ، لاہور، سیالکوٹ اور نارووال میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ کشمیر میں بھی بادل برسنے کی توقع ہے۔