وزیراعلیٰ بلوچستان کیخلاف تحریک عدم اعتماد، بعض حکومتی ارکان اب بھی ناراض

وزیراعلیٰ بلوچستان کیخلاف تحریک عدم اعتماد، بعض حکومتی ارکان اب بھی ناراض

بلوچستان میں جاری سیاسی بحران دن بدن گھمبیر ہو رہا ہے۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی بھی جام کمال سے ناراض ارکان کو مناتے رہے۔ صادق سنجرانی کا کہنا ہے کہ امید ہے کہ جلد معاملات طے ہو جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق جام کمال کو مزید 15 دن کا وقت دیا جائے گا، یہ تجویز بھی ہے کہ وزیراعلیٰ ناراض ارکان نہ مناسکے تو خود مستعفی ہو جائیں گے۔