شاہ محمود سے قطر کے نائب وزیراعظم کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت

شاہ محمود سے قطر کے نائب وزیراعظم کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت

ملاقات میں دو طرفہ تعاون کے فروغ اور باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کی گئی۔ دونوں رہنماؤں نے افغانستان کی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا اور افغانستان کے لیے عالمی سطح پر عملی اقدامات بڑھانے پر زور دیا۔ شاہ محمود قریشی نے افغانستان میں قیام امن کے لیے قطر کی کاوشوں کی تعریف کی۔