اولڈ وار ویٹرن لیفٹیننٹ کرنل ریٹائرڈ سلطان محمد خان مینگل انتقال کرگئے

اولڈ وار ویٹرن لیفٹیننٹ کرنل ریٹائرڈ سلطان محمد خان مینگل انتقال کرگئے

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی ) کے مطابق لیفٹیننٹ کرنل (ر) سلطان محمد خان کی عمر 103سال تھی جبکہ وہ زبردست سولجر،مہم جو اور کوہ پیما تھے۔

سلطان محمدخان مینگل نومبر 1918کو پیدا ہوئے۔