مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی، ضلع بارہ مولا میں نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی، ضلع بارہ مولا میں نوجوان شہید

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ وادی کے ضلع بارہ مولا میں قابض فوج نے نوجوان کو سرچ آپریشن کی آڑ میں شہید کیا، غاصب فوج نے گھر گھر تلاشی کے دوران لوگوں کو زدو کوب بھی کیا۔

علاقے میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس بند کر دی گئی۔ کشمیری عوام نے بھارتی مظالم کے خلاف احتجاج کیا۔