جعلی خبریں پھیلانے پر بھارت کی دنیا بھر میں رسوائی: فواد چودھری

جعلی خبریں پھیلانے پر بھارت کی دنیا بھر میں رسوائی: فواد چودھری

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ فرانس کے مشہور میڈیا گروپ نے جھوٹے بھارتی پروپیگنڈے کو بے نقاب کر دیا، انہوں نے وادی پنج شیر میں پاکستان ایئر فورس کی جانب سے حملے کی خبر کو جھوٹ پر مبنی قرار دے دیا۔