سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شد ت4.7 ریکارڈ کی گئی،زلزلے کی زیرزمین گہرائی212کلومیٹر ریکارڈ اور اس کا مرکز پاک افغانستان تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔ زلزلے سے کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔