ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں آج موسم خشک رہے گا: محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں آج موسم خشک رہے گا: محکمہ موسمیات

موم کا حال بتانے والوں نے بالائی پنجاب اور وسطی پنجاب میں آج بادل برسنے کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔