آرڈیننس لانا غیر مناسب، اسمبلیوں سے قانون سازی ہونی چاہیے: وزیراعلیٰ سندھ

آرڈیننس لانا غیر مناسب، اسمبلیوں سے قانون سازی ہونی چاہیے: وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے احتساب عدالت پیشی کے بعد اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انتخابات جلد ہوں یا وقت پر ہوں عمران خان کہیں نظر نہیں آتے، 2016 میں کہتے تھے جن کے آفشور اکاؤنٹس ہیں وہ سب چور ہیں، آج وزراء کے آفشور اکاؤنٹس سامنے آئے ہیں۔