آئندہ 24 گھنٹے ملک بھر میں موسم خشک رہے گا: محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

آئندہ 24 گھنٹے ملک بھر میں موسم خشک رہے گا: محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق ملک کے اکثر علاقوں بارش کا امکان نہیں۔ آئندہ چوبیس گھنٹے میں پنجاب، خیبرپختونخوا میں موسم خشک رہے گا۔ سندھ اور بلوچستان میں موسم گرم رہنے کی توقع ہے۔ کشمیر اور گلگت بلتستان میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کی پیشگوئی ہے۔