ملک کے اکثر علاقوں میں آج موسم خشک رہے گا: محکمہ موسمیات

ملک کے اکثر علاقوں میں آج موسم خشک رہے گا: محکمہ موسمیات

موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق ملک کے اکثر علاقوں میں بارش برسانے والے سسٹم ختم ہوگیا۔ آج پنجاب، خیبرپختونخوا میں موسم خشک رہے گا۔ سندھ کے اکثر علاقوں میں موسم گرم رہنے کا امکان ہے۔ کشمیر اور گلگت بلتستان میں مطلع ابر آلود رہنے کی پیشگوئی ہے۔