ہر نیا دن پی ٹی آئی حکومت کی نااہلی کا ثبوت پیش کرتا ہے: شہباز شریف

ہر نیا دن پی ٹی آئی حکومت کی نااہلی کا ثبوت پیش کرتا ہے: شہباز شریف

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی حکومت قومی معاملات کےانتظامی امورمیں بھی نااہل ثابت ہوئی۔ ہر نیا دن حکومت کی نااہلی کا ثبوت پیش کرتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ملکی بدترین معیشت، ناقص حکمرانی، روپے کی قدر میں کمی اور عدم استحکام حکومت کی نااہلی کی واضح مثالیں ہیں۔