صدر مملکت عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا

Published On 13 October,2021 09:50 pm

اسلام آباد: (دنیا نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے طلب کر لیا، یہ اجلاس 14 اکتوبر بروز جمعرات کو سہ پہر 3 بجے منعقد ہو گا، اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 کے تحت طلب کیا گیا ہے۔
 

Advertisement