لاہور: ٹریکٹر ٹرالی نے کار کو ٹکر مار دی، میاں بیوی جاں بحق، خاتون زخمی

لاہور: ٹریکٹر ٹرالی نے کار کو ٹکر مار دی، میاں بیوی جاں بحق، خاتون زخمی

حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، جاں بحق ہونے والوں میں 40 سالہ سبطین اور 35 سالہ اہلیہ تحسین شامل ہے جبکہ 50 سالہ قمر بتول زخمی ہے جسے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

ٹریکٹر ٹرالی کا ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا، ریسکیو اہلکاروں نے لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا۔