ایبٹ آباد: گزشتہ ہفتے بیک وقت پیدا ہونے والے 7 بچوں میں سے 6 بچے جاں بحق

ایبٹ آباد: گزشتہ ہفتے بیک وقت پیدا ہونے والے 7 بچوں میں سے 6 بچے جاں بحق

بچوں کے والد نے بتایا کہ بچوں کی پیدائش کے 24 گھنٹے بعد ایک بچہ دم توڑ گیا تھا، اس کے چند گھنٹے بعد دوسرا بچہ، اس کے بعد ایک ہی رات میں تین بچے جاں بحق ہو گئے تھے۔ بچوں کے والد کا مزید کہنا تھا کہ بچے جب پیدا ہوئے تھے تو اس وقت کہا گیا تھا کہ پانچ بچوں کو وینٹی لیٹر کے بغیر رکھا گیا ہے اور وہ مستحکم ہیں۔