سول ایوی ایشن اتھارٹی کے زیر اہتمام کل کراچی ایئرپورٹ پر فل اسکیل ایمرجنسی مشق کا انعقاد

سول ایوی ایشن اتھارٹی کے زیر اہتمام کل کراچی ایئرپورٹ پر فل اسکیل ایمرجنسی مشق کا انعقاد

ترجمان سول ایوی ایشن نے عوام الناس کو مطلع کیا ہے کہ کراچی ایئرپورٹ پر مشق کے دوران سائرن، ایمبولینس فائربرگیڈ اور اسٹریچر نظر آسکتی ہیں، یہ تمام ایمرجنسی مشق کا حصہ ہونگے۔

سی اے اے کی جانب سے کہا گیا ہے کہ عوام پریشان نہ ہوں اور اپنے معمول کے کام جاری رکھیں۔