ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک، شمالی علاقوں میں سرد رہے گا

Published On 28 October,2021 09:54 am

لاہور: (دنیا نیوز) ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ شمالی علا قوں میں سرد رہے گا

موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش برسانے والے سسٹم ختم ہوگیا۔ آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں موسم سرد رہے گا۔ بلوچستان میں بھی سردی کی شدت برقرار رہے گی۔

 

Advertisement