بھارت کا مقبوضہ کشمیر میں مزید فورسز بھیجنے کا فیصلہ

بھارت کا مقبوضہ کشمیر میں مزید فورسز بھیجنے کا فیصلہ

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج نے حریت پسندوں کی سرگرمیوں کودبانے کے لئے نیم فوجی دستے کے 5 ہزار اہلکار بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے، حال ہی میں بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر میں مزید 50کمپنیز تعینات کی تھیں جن میں سے 30 کمپنیاں سرینگر میں موجود ہے۔