ناظم جوکھیو قتل کیس: جام اویس سمیت 6 ملزمان کو عدالتی ریمانڈ پر جیل منتقل

ناظم جوکھیو قتل کیس: جام اویس سمیت 6 ملزمان کو عدالتی ریمانڈ پر جیل منتقل

عدالت نے مقدمے کا چالان پیش کرنے اور مفرور ملزمان کو گرفتار کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے کہا کہ چالان کے بعد دہشتگردی کی دفعات شامل کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ ہوگا۔