مقبوضہ کشمیر: 3 کشمیریوں کو جعلی مقابلے میں شہید کئے جانے کیخلاف آج مکمل ہڑتال

مقبوضہ کشمیر: 3 کشمیریوں کو جعلی مقابلے میں شہید کئے جانے کیخلاف آج مکمل ہڑتال

حریت کانفرنس کے چیئرمین مسرت عالم بٹ نے سری نگر میں تین نوجوانوں کے قتل کی شدید مذمت کی۔ جیل سے اپیل میں انہوں نے دو روز کی ہڑتال کی اپیل کی۔ انہوں نے اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل سے اپیل کی کشمیریوں کے خلاف بھارتی فورسز کے مظالم کا نوٹس لیا جائے۔