چیئر مین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کی نیب پختونخوا کی شاندار کارکردگی کی تعریف

چیئر مین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کی نیب پختونخوا کی شاندار کارکردگی کی تعریف


چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے نیب خیبر پختونخوا آفس کا دورہ کیا،ڈی جی نیب خیبر پختونخوا بریگیڈیر ریٹائرڈ فاروق ناصر اعوان نے بریفنگ میں بتایا کہ بدعنوانی کے 368ریفرنس احتساب عدالت پشاور میں دائر کئے۔ نیب خیبر پختونخوا نے اب تک12 ہزار 621 ملین روپے بد عنوان عناصر سے برآمد کئے۔

جسٹس (ر) جاوید اقبال نے نیب خیبر پختونخوا کی شاندار کارکردگی کو سراہا۔