لاہور: جنگ 71ء میں حصہ لینے والے غازیوں میں یادگاری شیلڈز تقسیم

لاہور: جنگ 71ء میں حصہ لینے والے غازیوں میں یادگاری شیلڈز تقسیم

جنگ 71 کے غازیوں اور بہاری کمیونٹی کے اعزاز میں پشاور ، ملیر حیدر آباد کے بعد لاہور میں بھی تقریب ہوئی جس میں بہاری کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے ان افسروں کو خراج تحسین پیش کیا گیا جو مشرقی پاکستان میں سول آرمی فورسز کا حصہ تھے۔

تقریب میں 263 سے زائد غازیوں اور ان کے عزیز و اقارب نے شرکت کی، جنگ 71 میں حصہ لینے والے افسروں اور ان کے عزیز و اقارب کو یادگاری شیلڈز پیش کی گئیں۔