حیدرآباد اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے، ریکٹر سکیل پر شدت 3 ریکارڈ

حیدرآباد اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے، ریکٹر سکیل پر شدت 3 ریکارڈ

زلزلے کی گہرائی 10 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی، شہری جھٹکوں سے خوفزدہ ہو کر کلمہ طیبہ کا ورد کرتے رہے۔ کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔