گیلانی شریف آدمی، استعفیٰ بلاول اور زرداری کا بنتا ہے: فواد چودھری

گیلانی شریف آدمی، استعفیٰ بلاول اور زرداری کا بنتا ہے: فواد چودھری

ٹویٹر پر فاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ سابق وزیراعظم ‏یوسف رضا گیلانی شریف آدمی ہیں استعفیٰ تو بلاول کا بنتا ہے یا آصف زرداری کا، جن کے کہنے پر پیپلز پارٹی کے سینیٹرز تشریف نہیں لائے۔ ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی سینئر لیڈرشپ اپنی جماعتوں کی لیڈرشپ کے کرتوتوں سے پریشان بھی ہے اور شرمندہ بھی، بہرحال ان جماعتوں میں تبدیلیوں کا سفر خوش آئند ہے۔