'وزیراعظم عمران خان کے دورہ روس سے آگاہ، ٹائمنگ پر تبصرہ نہیں کر سکتے'

'وزیراعظم عمران خان کے دورہ روس سے آگاہ، ٹائمنگ پر تبصرہ نہیں کر سکتے'

امریکا کا وزیراعظم عمران خان کے دورہ روس پر رد عمل آگیا۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس کا کہنا تھا کہا کہ پاکستان کو یوکرین سے متعلق اپنی حکمت عملی سے آگاہ کر دیا ہے، امید ہے وزیراعظم عمران خان بات چیت کے دوران یوکرین تنازعے پر کھل کر خدشات کا اظہار کریں گے۔