سیالکوٹ گیریژن کےقریب اسلحہ شیڈ میں آتشزدگی، کوئی نقصان نہیں ہوا، آئی ایس پی آر

سیالکوٹ گیریژن کےقریب اسلحہ شیڈ میں آتشزدگی، کوئی نقصان نہیں ہوا، آئی ایس پی آر

آئی ایس پی آر کے مطابق سیالکوٹ گیریژن کے قریب گولہ بارود کے شیڈ میں لگی آگ پرقابو پا لیا گیا، مؤثر اور بروقت اقدام کی وجہ سے کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے آگ لگنے کی وجہ شارٹ سرکٹ بتائی گئی ہے۔