جو کچھ ہوا ادارے کا اس سے کوئی تعلق نہیں: ‏ڈی جی آئی ایس پی آر

جو کچھ ہوا ادارے کا اس سے کوئی تعلق نہیں: ‏ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے دنیا نیوز کے سوال آج کے اقدامات میں فوج کی رضا مندی شامل تھی ؟ پر دوٹوک جواب دیتے ہوئے کہا کہ ایبسولوٹلی ناٹ، جو کچھ ہوا ادارے کا اس سے کوئی تعلق نہیں۔