سول ڈریس میں ایک آمر نے غیر آئینی کام کیا: احسن بھون

سول ڈریس میں ایک آمر نے غیر آئینی کام کیا: احسن بھون

تحریک عدم اعتماد مسترد کئے جانے کے بعد صدر سپریم کورٹ بار نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج اعلیٰ عدلیہ نے نوٹس نہ لیا تو عوام عدلیہ کو بھی بحران کا حصہ دار سمجھیں گے، پینل آف اسپیکرز میں سے ایازصادق نے اجلاس کیا، وکلا برادری اور سول سوسائٹی کو آگے آنا ہوگا۔