ہفتے کی چھٹی بحال نہیں ہوگی، حکومت فیصلے پر قائم، نوٹیفکیشن جاری

ہفتے کی چھٹی بحال نہیں ہوگی، حکومت فیصلے پر قائم، نوٹیفکیشن جاری

نوٹیفکیشن کے مطابق سرکاری دفاتر کے اوقات کار میں کمی کر دی گئی، اوقات کار صبح 8 سے 3 بجے تک کر دیئے گئے ہیں، جمعتہ المبارک کے روز اوقات کار صبح 8 سے ایک بجے ہوں گے۔

قبل ازیں دفاتر کے اوقات کار صبح 9 سے شام 5 بجے تک تھے، خیال رہے کہ ہفتہ کی چھٹی وزیراعظم شہباز شریف نے منصب سنبھالنے کے بعد ختم کی تھی۔