سکیورٹی خطرات، مریم نواز کو وی آئی پی سکیورٹی دینے کی منظوری

سکیورٹی خطرات، مریم نواز کو وی آئی پی سکیورٹی دینے کی منظوری

وزات داخلہ نے مریم نواز کو سیکیورٹی دینے کی منظوری دی یے۔سکیورٹی وزارت داخلہ کی تھریٹ اسسمنٹ کمیٹی کی سفارش پر دی گئی۔

دیستاویزات کے مطابق پولیس کے ساتھ ساتھ رینجرز اہلکار بھی مریم نواز کی سکیورٹی پر مامور ہوں گے۔ جبکہ اسلام آباد میں مریم نواز کو وفاقی پولیس اور رینجرز کی سیکیورٹی ہمہ وقت حاصل ہو گی۔

دوسرے صوبوں اور اضلاع میں متعلقہ پولیس یکیورٹی فراہم ہو گی۔مریم نواز کی ریائشگاہوں پر بھی سیکیورٹی فراہم کی جائے۔