شہباز شریف فیملی کیخلاف منی لانڈرنگ کیس، پی ٹی آئی کا فریق بننے کا فیصلہ

شہباز شریف فیملی کیخلاف منی لانڈرنگ کیس، پی ٹی آئی کا فریق بننے کا فیصلہ

تفصیلات کے مطابق اس کیس کے حوالے سے وکلا سے مشاورت مکمل ہوگئی ، مشاورت کے بعد عمران خان نے کیس میں پارٹی بننے کی منظوری دیدی ہے۔

پی ٹی آئی کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کا کہنا تھا کہ منی لانڈرنگ کیس سے متعلق ہمارے پاس ٹھوس شواہد ہیں، تحریک انصاف نے پارٹی بننے کا فیصلہ کیا ہے۔