لگژری آئٹمز پر پابندی سے قیمتی زرمبادلہ کی بچت ہو گی:شہباز شریف

لگژری آئٹمز پر پابندی سے قیمتی زرمبادلہ کی بچت ہو گی:شہباز شریف

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وزیراعظم نے لکھا کہ ہم کفایت شعاری پر عمل کریں گے اور مالی طور پر مضبوط لوگوں کو اس کوشش میں آگے بڑھنا چاہیے تاکہ ہم میں سے کم مراعات یافتہ لوگوں کو یہ بوجھ نہ اٹھانا پڑے جو پی ٹی آئی حکومت نے ان پر ڈالا ہے۔