حکومت اور اتحادی جب چاہیں گے تب ہی انتخابات ہوں گے: مریم اورنگزیب

حکومت اور اتحادی جب چاہیں گے تب ہی انتخابات ہوں گے: مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پوری قوم نے عمران خان کو مسترد کر دیا، عمران خان کے ساتھ صرف چند افراد آئے، حکومت اور اتحادی جب چاہیں گے انتخابات ہوں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ عوام نے انتشار کی سیاست کو مسترد کردیا،حکومت کو کل سے الٹی میٹم دینے والا بنی گالہ سونے چلا گیا۔