پنجاب، خیبرپختونخوا، کشمیر اورگلگت بلتستان میں آج بھی بادل برسنے کی پیش گوئی

پنجاب، خیبرپختونخوا، کشمیر اورگلگت بلتستان میں آج بھی بادل برسنے کی پیش گوئی

موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق آج لاہور، سیالکوٹ، فیصل آباد اور دیگر علاقوں میں بارش کی توقع ہے، خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں بھی ابر رحمت کی پیشگوئی ہے۔

سندھ میں سکھر اور لاڑکانہ میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔