مشرف کا پاکستان آنے سے انکار نواز شریف کی واپسی میں رکاوٹ بن گیا: شیخ رشید

مشرف کا پاکستان آنے سے انکار نواز شریف کی واپسی میں رکاوٹ بن گیا: شیخ رشید

شیخ رشید نے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانیوں سے ووٹ کا حق چھیننا اور نیب قوانین میں اپنے کیسز کے لیے ترمیم کرنا قومی جرم ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ مشرف کا پاکستان آنے سے انکار نوازشریف کی واپسی میں رکاوٹ بن گیا، جولائی میں بجلی،گیس کے بل آئیں گے تو قیامت ڈھائیں گے۔