کراچی میں بارشوں سے جانی اور مالی نقصان پر پوری قوم فکرمند ہے: مریم نواز

کراچی میں بارشوں سے جانی اور مالی نقصان پر پوری قوم فکرمند ہے: مریم نواز

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پراپنے ایک بیان میں انہوں نے لکھا کہ وفاقی حکومت کا عزم ہے صوبائی حکومت اور فوج کے جوانوں کے ساتھ مل کر ہنگامی بنیادوں پر متاثرین کو محفوظ مقامات پر پہچانے کا عمل جلد مکمل ہواور امدادی سرگرمیوں میں کوئی کمی نہ رہے۔

مریم نواز نے مزید لکھا کہ کراچی میں مون سون بارشوں سے جانی اور مالی نقصان پر پوری قوم فکرمند ہے۔ کراچی! ہم آپ کے ساتھ کھڑے ہیں۔