کورونا کی چھٹی لہر کے وار سے مزید 2 مریض لقمہ اجل بن گئے

کورونا کی چھٹی لہر کے وار سے مزید 2 مریض لقمہ اجل بن گئے

قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران 13 ہزار 945 ٹیسٹ کئے گئے جس میں 121 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔

این آئی اے رپورٹ میں کہا گیا کہ ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 0.87 فیصد ریکارڈ کی گئی جبکہ مزید دو مریض جاں بحق ہوگیا ہے، 72 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔