لاہور: (دنیا نیوز) کورونا کی چھٹی لہر کے وار جاری ہیں، ملک بھر میں جاں لیوا وائرس سے مزید ایک مریض دم توڑ گیا۔
تفصیلات کے مطابق قومی ادارہ صحت کے مطابق (این آئی ایچ ) کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران 6 ہزار 828 ٹیسٹ کئے گئے، 40 نئے مریض رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ موذی مرض سے متاثرہ 29 مریضوں کی حالت تاحال تشویشناک ہے۔
COVID-19 Statistics 01 December 2022
— NIH Pakistan (@NIH_Pakistan) December 1, 2022
Total Tests in Last 24 Hours: 6,828
Positive Cases: 40
Positivity %: 0.59%
Deaths: 01
Patients on Critical Care: 29
این آئی ایچ رپورٹ کے مطابق ملک میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 0.59 فیصد ریکارڈ کی گئی جبکہ ایک مریض جاں بحق ہو گیا ہے۔